: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنکا ک 11 اگست ( ایجنسیز) سا بق و ز یر آ عظم تھا ئی لینڈ ‘ ینگلک شینا وا تر ا جن پر قا نو نی ا لزاما ت کا سا منا ہے چھٹیا ں گذ ا ر نے کے
بعد ا پنے ملک وا پس آ چکی ہیں ۔ شینا وا ترا حکو مت کی ا جا ز ت کے بعد یو ر پ اور امر یکہ میں چھٹیا ں گذ ا ر نے گئی تھیں جنہیں 23 جو لا ئی اور 10 اگست کے در میا ن بیر و ن ملک جا نے کی ا جا ز ت دی گئی تھی۔